ایمیگریشن کے لئے پاکستانی کونصلیٹ جانے سے پہلے نادرا سے آپ کی تصدیق ضروری ہے۔
ایمیگریشن کے لئے پاکستانی کونصلیٹ جانے سے پہلے نادرا سے آپ کی تصدیق ضروری ہے۔
موجودہ حالات کے پیش نظر اٹلی کی ایمیگریشن کیلئے ہر کوئی پاکستانی ایمبیسی کا رخ کر رہا ہے۔ لیکن وہاں پہنچتے ہی سائل سے پاکستانی شناختی کارڈ اور نادراسے تصدیق کا پیپرمہیاکرنے کا کہا جاتا ہے جس کی عدم موجودگی پر سائل کا بہت وقت ضائع ہوتا ہے۔
اس لئے نادرا آئی ڈی سلوشن آپکے لئے یہ سہولت پیش کر رہا ہے کہ آپ صرف 15منٹ میں نادرا سے اپنی تصدیق کروا سکتے ہیں۔ تصدیق کروانے کیلئے آپ کے شناختی کارڈکی کاپی درکار ہوگی۔ تصدیق کے بعد آپکے موبائل پر آپکو تصدیق پیپر بھیج دیا جائے گا۔ تصدیق کی فیس کیلئے موبائل 00393204022338پر رابطہ کرسکتے ہیں۔